اسٹیٹ بینک

ترسیلات زر میں 43 فیصد اضافہ، حجم 21 ارب 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز، اسٹیٹ بینک

کراچی(لاہورنامہ) رواں مالی سال کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ملنے والی ترسیلات زر کا حجم 21 ارب سے تجاوز کرگیا ہے جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی دورانیئے کے مقابلے میں 43 فیصد زائد ہے۔ مزید پڑھیں

سیمنٹ مینو فیکچررز

رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت کا حجم16.09 ملین ٹن سے بڑھ گیا

کراچی(لاہور نامہ)رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت کا حجم16.09 ملین ٹن سے بڑھ گیاجبکہ برآمدات میں بھی 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں

بیرونی قرض

حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی 2 ارب ڈالر کا نیا بیرونی قرض لیا

کراچی(لاہور نامہ)معیشت کا پہیہ چلانے کی خاطر رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں حکومت نے 2 ارب ڈالر کا نیا بیرونی قرض لیا۔ایک قرض اتارنے کے چکر میں دوسرا قرض لینے کا سلسلہ جاری، اقتصادی امور ڈویژن کے مزید پڑھیں

سیمنٹ کی فروخت

سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ،چار ماہ کے دوران فروخت کا حجم16.09 ملین ڈالر رہا

اسلام آباد(آن لائن)سیمنٹ کی فروخت کا رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران حجم بڑھ کر16.09 ملین ڈالر ہوگیا جبکہ برآمدات میں بھی 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم مزید پڑھیں

رواں مالی سال

رواں مالی سال 2018-19ءکے پہلے 8 ماہ کے دوران قیمتی پتھروں کی برآمدات میں 36.19 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد : (اے پی پی) رواں مالی سال 2018-19ءکے پہلے 8 ماہ کے دوران قیمتی پتھروں کی ملکی برآمدات میں 36.19 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال مزید پڑھیں

رواں مالی سال

رواں مالی سال کے پہلے 8ماہ کے دوران پلاسٹک مٹیریل کی ملکی برآمدات میں 60.44 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد : رواں مالی سال 2018-19ءکے پہلے 8ماہ کے دوران پلاسٹک مٹیریل کی ملکی برآمدات میں 60.44 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2017-18ءمیں جولائی تا فروری مزید پڑھیں