الیکشن کمیشن

سندھ حکومت کی درخواست مسترد ،بلدیاتی انتخابات اتوار کو ہی ہونگے ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (لاہورنامہ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت سندھ کی جانب سے سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی ایک اور درخواست مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات اتوار 15 جنوری مزید پڑھیں

آٹا 200 روپے فی کلو

آٹا 200 روپے فی کلو ہونے کا اندیشہ، تاجروں نے خبردار کردیا

کراچی (لاہورنامہ) سندھ حکومت کی جانب سے فی کلو گندم کی سپورٹ پرائس میں اچانک 45 روپے اضافے کے باعث آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے گندم کی سپورٹ پرائس میں یکدم مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

غریبوں کا احساس صرف سندھ حکومت کو ہے، مراد علی شاہ

کراچی (لاہورنامہ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ غریبوں کا احساس صرف سندھ حکومت کو ہے، گزشتہ حکومت آئینی طریقے سے نکلی، غریبوں کا احساس صرف سندھ حکومت کو ہے. سندھ حکومت نے گزشتہ سال تنخواہ 25 مزید پڑھیں

شیخ رشید

سرینگر ہائی وے رینجرز اور ایف سی کے حوالے کردی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کی پاکستان آمد پر انہیں گرفتار کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کے مطابق جام عبدالکریم کو عدالت سے ضمانت لینی چاہیے تھی. مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

بلاول زرداری اپنے ناکام مارچ کو اسلام آباد لیجانا چاہتے ہیں، مسرت جمشید چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ و تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے تمام وسائل جھونکنے کے باوجود بلاول زرداری کی کراچی سے روانہ ہونے والی ریلی سوائے ناکامی کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل

کراچی میں پی ایس ایل کا انعقاد مشکل میں پڑ گیا

کراچی(لاہورنامہ) شہر قائد میں کرونا کے بڑھتے کیسز پر سندھ حکومت نے پی ایس ایل سیزن 7 میں تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کرونا ٹاسک مزید پڑھیں

حسان خاور

سندھ حکومت کی طرف سے کرشنگ سیزن کا آغاز خوش آئند ہے ،حسان خاور

لاہور (لاہورنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی طرف سے گنے کے کرشنگ سیزن کا آغاز خوش آئند ہے- دیر آید درست آید- سندھ نے مزید پڑھیں

چوہدری فواد

افغانستان کے حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں،فیصلے عقلمندی سے کرنے چاہئیں،چوہدری فواد

کراچی(لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان کے حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں،فیصلے طاقت کے بجائے عقلمندی سے کرنے چاہئیں، افغانستان میں اس وقت انخلاء اہم مسئلہ ہے،افغانستان میں انخلا کو نظرانداز کیا مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ ، ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کو تنخواہ نہیں ملے گی

کراچی(لاہورنامہ ) سندھ حکومت نے کہا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازم کو جولائی کی تنخواہ نہیں ملے گی، وزیر اعلی مراد علی شاہ نے صوبائی محکمہ خزانہ کو ہدایت جاری کر دی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

سندھ حکومت نے صوبے کی فی کس آمدنی کو ملک بھر میں سب سے زیادہ کردیا، بلاول بھٹو

کراچی(لاہورنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جھوٹ اور دھوکے کو یوٹرن کا نام دے کر فخر کرنا عمران خان کے مزاج کا حصہ بن چکا ہے، عمران خان نے بے نظیر انکم سپورٹ مزید پڑھیں