پاک فضائیہ کا سی 130

پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ لاہور سے سکھ یاتریوں کی میتیں لے کر پی اے ایف بیس پشاور پہنچ گیا

اسلام آباد(لاہورنامہ)حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاک فضائیہ کا سی- 130 طیارہ سِکھ یاتریوں کی میتیں لے کر پی اے ایف بیس پشاور پہنچا۔ گزشتہ روز شیخوپورہ کے قریب ٹرین اور کوسٹر کے درمیان خوفناک تصا دم میں مرنے والے مزید پڑھیں

گور نر پنجاب

سکھ یاتریوں کو 45دن کیلئے ملٹی پل ویزہ دینے کا آغاز ہو چکا ہے ۔گور نر پنجاب

لاہور (لاہور نامہ)باباگر ونانک کے 550جنم دن کی تقر یبات کے اختتامی روز بھارت سمیت دنیا بھر سے آنیوالے ہزاروں سکھ یاتر یوں کی شر کت۔سکھ یاتر یوں کا سیکورٹی سمیت دیگر حکومتی اقدامات پر بھر پور اظہار اعتماد جبکہ مزید پڑھیں

سکھ یاتریوں

بھارت نے ایک بار پھر سکھ یاتریوں کو اٹاری بارڈر پر روک لیا

لاہور(صباح نیوز) بھارتی حکومت نے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کو ایک بار پھر اٹاری بارڈر پر روک لیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھ یاتریوں نے 10 بجے لاہور پہنچنا تھا تاہم بھارتی حکام نے انھیں کئی گھنٹے انتظار کی سولی مزید پڑھیں