مریم اورنگزیب

چھ سیٹیں جیت کر آپ کو اسلام آباد پر یلغار کا لائسنس نہیں مل جاتا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ چھ سیٹیں جیت کر آپ کو اسلام آباد پر یلغار کا لائسنس نہیں مل جاتا، عمران خان نے 8سیٹوں پر الیکشن لڑ کر پی ٹی آئی کی 8سیٹیں کم کر دی ہیں. مزید پڑھیں