پروفیسر الفرید

ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر مریضو ں کا علاج کرنیوالے ہی مسیحا ہیں، پروفیسر الفرید

لاہور(لاہورنامہ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات اور ہر قسم کے تعصبات سے بالا تر ہو کر تمام مریضوں کو علاج معالجے کی مزید پڑھیں

نیشنل ہیلتھ کیئر

کووڈ-۱۹ علاج کی مد میں چین میں 20 ارب یوان مختص کیے گئے ،نیشنل ہیلتھ کیئر

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی نیشنل ہیلتھ کیئر سکیورٹی ایڈمنسٹریشن کی طرف سے موصولہ اطلاع کے مطابق،کووڈ-۱۹ کی وبا پھوٹنے کے بعد چین میں کووڈ-۱۹ کے علاج معالجے کی مد میں کل 20 ارب یوان مختص کیے گئے ہیں۔ ہفتہ کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفرن

صحت کارڈ کا اجرا سے شہریوں کی مشکلات میں کمی واقع ہوگی، پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(لاہورنامہ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے نیا پاکستان” قومی صحت کارڈ” کو سال2022 کا بہترین تحفہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس انقلابی اقدام سے مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

شوگر نئی نسل کیلئے خطرے کی گھنٹی،پاکستان میں بھی مریض بڑھ رہے ہیں،پروفیسر الفرید ظفر

لاہور (لاہورنامہ)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شوگر کے بڑھتے ہوئے مرض کو نئی نسل کیلئے خطرے کی گھنٹی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال شعبہ نیورو ریڈیالوجی میں دوسری مکینیکل تھروم بیکٹومی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور (لاہورنامہ) فالج کی بیماری کی وجوہات،علامات اور علاج معالجے کے حوالے سے جدید میڈیکل سائنس نے خاطرخواہ ترقی کر کے اسے آسان بنا دیا ہے اور اب اینجیو گرافی کے ذریعے خون کی رگوں سے لوتھڑے نکال کر مریض مزید پڑھیں

ہیلتھ کارڈ

جنرل ہسپتال کے شعبہ نیورو ریڈیالوجی میں ہیلتھ کارڈ کیلئے قائم کاؤنٹرز کی افتتاحی تقریب

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات پر عوام کو دی جانے والی صحت انصاف کارڈ کی سہولت کسی نعمت سے کم نہیں، مزید پڑھیں

سعدیہ سہیل رانا

حکومت سماجی، سیاسی، معاشی انقلاب اور انصاف کیلئے پرعزم ہے، سعدیہ سہیل رانا

لاہور(لاہورنامہ) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت سماجی، سیاسی، معاشی انقلاب اور انصاف کیلئے پرعزم ہے. وزیر اعظم عمران خان کرپٹ نظام کیخلاف بھی بھرپور جدوجہد مزید پڑھیں