لوڈشیڈنگ , مریم نواز

لوڈشیڈنگ کہاں کہاں ہورہی ہے؟ مریم نواز کا عوام سے دلچسپ سوال

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق عوام سے سوال پوچھ لیا۔سوشل میڈیا پر مریم نواز نے لکھا کہ بتائو کہاں کہاں بجلی کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے؟ مریم نواز کے سوال پر مزید پڑھیں