مریم اورنگزیب

اب کوئی بھی جھوٹا پیکج اور اعلان آپ کو گھر جانے سے نہیں بچا سکتا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب سیاسی مخالفین اور میڈیا کا گلا گھونٹنے سے قومیں آگے نہیں بڑھتی. سب تقاریر پہلے نواز شریف اور شہباز شریف کے خوف میں اور اب تحریکِ مزید پڑھیں