فزیو تھراپی

نور انٹر نیشنل یونیورسٹی لاہور میں فزیو تھراپی کے مریضوں کیلئے فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد

لاہور(لاہورنامہ) نور انٹر نیشنل یونورسٹی کے فزیو تھراپی ڈیپارٹمنٹ نے 17دسمبر2021کو فزیو تھراپی کے مریضوں کیلئے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا۔ اس ہیلتھ کیمپ میں بہت سے مریضوں نے اپنا چیک اپ کروایا ۔ سپروائزری فیکلٹی میں ڈاکٹر بلال مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

پنجاب بھر میں کورونا کے مریضوں کیلئے پچاس فیصد جگہ موجود ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کیلئے پچاس فیصد جگہ موجود ہے، پنجاب میں پولیو ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے، رواں سال تاحال پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں مزید پڑھیں

ریفرل سسٹم ختم

مریضوں کے ریفرل سسٹم ختم، سوشل سکیورٹی ہسپتال کے استقبالیہ سے رابطہ کریں

لاہو ر(لاہورنامہ) صوبائی وزیر لیبر عنصر مجید خان کی خصوصی ہدایات پر دائمی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے ریفرل سسٹم کوختم کردیاگیا ، مریض اب براہ راست سوشل سکیورٹی ہسپتال کے استقبالیہ سے رابطہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مزید 151 افراد شکار ، 5480نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (لاہورنامہ)ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان 151افراد چل بسے ،5480نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ملک 31 ویں نمبر پر ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول مزید پڑھیں

پلازما فریسیز یونٹ

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں پلازما فریسیز یونٹ کا آغاز،مفت سہولت کی فراہمی

لاہور (لاہورنامہ) پلازما کے ضرورت مند مریضوں کیلئے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کی انتظامیہ نے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے شعبہ نیورالوجی میں پلازما فریسیز یونٹ قائم کر دیا ہے . جہاں پلازما مزید پڑھیں

انار کے بے شمار طبی فوائد

انار کے بے شمار طبی فوائد ،’انار کا استعمال ذیابیطس کے مریضوں کیلئے بے حد مفید ہے

مکوآنہ۔/ جڑانوالہ (لاہور نامہ)انار اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی گئی ایک بیش بہا نعمت اور بے پناہ فوائد کا حامل پھل ہے، جسے جنتی میوہ یا جنت کا پھل بھی کہا گیا ہے۔ قرآن پاک کی سورہ رحمن مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کررہے ہیں: ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی زیر صدارت ہیلتھ اینڈ پاپولیشن کے بین الصوبائی اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر صحت خیبرپختونخواہ تیمورظفرجھگڑا،وزیر صحت آزادجموں کشمیر مزید پڑھیں

مریضوں کو سہولت

مریضوں کو سہولت دینے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔وزیر صحت پنجاب

لاہور (لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی زیر صدار ت آج محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپیشل سیکرٹری ڈویلپمنٹ نادر چٹھہ،ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹرآصف طفیل، چیف پلاننگ آفیسرعبدالحق بھٹی، پنجاب ہیلتھ مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

موجودہ حکومت صحت ،تعلیم اور قانون کے نظام کی بہتری کے لئے کام کررہی ہے ، گورنر پنجاب

اسلام آباد (لاہورنامہ) پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت صحت ،تعلیم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نظام کی بہتری کے لئے کام کررہی ہے ، ٹی وی چینلز سے مزید پڑھیں

کورونا کے تشویشناک مریضوں

پاکستان میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کیلئے رمڈیسیور دوا کی قیمت مقرر

اسلام آباد (لاہورنامہ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے کورونا کے تشویشنا ک مریضوں کے لیے استعمال کی جانے والی اینٹی وائرل دوائی رمڈیسیور کی قیمت مقرر کر دی۔ حالیہ دنوں ڈریپ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں رمڈیسیور مزید پڑھیں