کھوکھر پیلس میں آپریشن

لاہور،ضلعی انتظامیہ کا کھوکھر پیلس میں آپریشن، 13 دکانیں اور جھونپڑیاں مسمار

لاہور (لاہور نامہ) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے جوہر ٹان میں واقع کھوکھر پیلس میں آپریشن کر کے 13 دکانیں اورعارضی جھونپڑیاں مسمار کر دیں، ٹیموں کو 45 کنال اراضی واگزار کرانے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ محکمہ مال نے مزید پڑھیں