شنگھا ئی اسپر ٹ

چین کا شنگھا ئی اسپر ٹ کو اجا گر کر نے کا اعلان 

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے شنگھائی تعاون تنظیم سیکریٹریٹ کے قیام کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر  بیجنگ میں ایک استقبالیہ میں شرکت کی۔ اپنی تقریر میں وانگ ای نے نشاندہی کی کہ شورش زدہ عالمی صورتحال مزید پڑھیں

ٹریفک چوکنگ پوائنٹس

کمشنر لاہور کو لاہور کے 10 مقامات پر ٹریفک چوکنگ پوائنٹس کی ابتدائی رپورٹ پیش

لاہور (لاہورنامہ) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت لاہور کے ٹریفک جام مقامات کی نشاندہی اور لاری اڈا کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ ٹیپا نے لاہور کے 10 مقامات پر ٹریفک چوکنگ پوائنٹس کی ابتدائی رپورٹ بریفنگ مزید پڑھیں

چین کی بڑی مارکیٹ دنیا

چین کی بڑی مارکیٹ دنیا کے لئے ایک بڑا موقع بن گئی ہے، چینی صدر شی جن پھنگ

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے صدر شی جن پھنگ نے نشاندہی کی ہے کہ کھلے پن سے ترقی ہوتی ہے اور بندش سے پسماندگی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں کھلے پن کے ذریعے ترقی کی جستجو جاری رکھتے ہوئے مزید پڑھیں

خالد شہزاد

قومی اور صوبائی اسمبلیاں پاکستان کے مقتدر ادارے ہیں، خالد شہزاد

(لاہورنامہ) قومی اور صوبائی اسمبلیاں پاکستان کے مقتدر ادارے ہیں اور ان میں بیٹھے ہمارے خیرخواہ ہمہ وقت تبدیلی لانے کے لیے سرگرم عمل ہیں گرد و پیش میں چلنے والی خبروں سے معلوم ہوتا ہے کہ ادارے ہمہ وقت مزید پڑھیں