ننھے مہمان

انوشکا شرما کچھ عرصے سے فلموں سے غائب‘ننھے مہمان کی آمد متوقع

ممبئی (این این آئی) انوشکا شرما کچھ عرصے سے فلموں سے غائب ہیں، وہ زیادہ سے زیادہ وقت اپنے شوہر ویرات کوہلی کے ساتھ گزار رہی ہیں، اس لیے میڈیا میں ان کے حاملہ ہونے کی خبریں زیر گردش ہیں۔ مزید پڑھیں