نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ صبح ہوگا

ہملٹن : نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو ہملٹن میں شروع ہو گا۔ ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد کیویز کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے مزید پڑھیں