پی آئی سی

پی آئی سی واقعے پر وکلاء کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات درج، 250 سے زائد وکلا کے خلاف 2 کیسز درج

لاہور(لاہور نامہ) پولیس نے امراض قلب کے اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی)پر حملے میں ملوث وکلا ءکیخلاف دہشت گردی کے مقدمات درج کرلیے۔تھانہ شادمان میں وکلا کے خلاف پی آئی سی واقعے کے دو مقدمات درج کرلیے مزید پڑھیں