پاسپورٹ واپسی کی درخواست

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور، پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم

لاہور (لاہورنامہ)لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کرتے ہوئے مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی پر مشتمل مزید پڑھیں