ویجیلنس ٹیموں

پنجاب فوڈ اتھارٹی آپریشن ،ویجیلنس ٹیموں کی کارروائی ،سابقہ ہدایات پر عمل نہ کرنے پر صابر پولڑی کا سٹوریچ ایریا سیل

لاہور ( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی آپریشن اور ویجیلنس ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے سابقہ ہدایات پر عمل نہ کرنے پر کھاریانوالہ میں صابر پولڑی کا سٹوریچ ایریا سیل،841کلو بغیر تصدیق شدہ گوشت،67 کلو زائدالمعیاد میٹ پراڈکٹس برآمد مزید پڑھیں