فواد خان

مولا جٹ کے لیے پنجابی بولتے ہوئے گھبراہٹ میں ٹانگیں کانپ گئی تھیں، فواد خان

کراچی (لاہورنامہ) دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں مرکزی کردار نبھانے والے فواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب فلم کے لیے پنجابی بولنے کا وقت آیا تو گھبراہٹ کے مارے ان کی ٹانگیں کانپ گئی تھیں۔ فواد خان مزید پڑھیں