مریم نواز

مریم نواز کی طبیعت بہتر ، خون کے ٹیسٹوں کی رپورٹ بھی بہتر آنا شروع ہو گئی

لاہور (لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت سنبھل گئی، خون کے ٹیسٹوں کی رپورٹ بھی بہتر آنا شروع ہو گئی۔ مریم نواز ایک دو روز میں اپنا کورونا کا ٹیسٹ کرائیں گی۔ ان کی طبیعت مزید پڑھیں