ایف بی آر

ایف بی آر کا اکتوبر میں ٹیکسوں کی مد میں 2000 ارب کی وصولی کا ہدف حاصل

لاہور(لاہورنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس اور محصولات کی وصولی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ۔ حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا تخمینہ 7 ہزار 4 ارب روپے لگایا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اکتوبر مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

آئی ایم ایف سے کیا معاہدہ ہوا اس کا جواب دینے والا بھی کوئی نہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اس وقت پارلیمان بند ہے، عوامی مفاد کی کوئی بات نہیں ہو رہی، عوام کی بات صرف اپوزیشن کرتی ہے. مزید پڑھیں

شوکت ترین

ٹیکس وصولی کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے مدد لیں گے، شوکت ترین

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر اعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ہمارے پاس سب کے بلز، بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات، گاڑیوں کی مالیت، سفری معلومات، رہائش گاہوں سب کی تفصیلات ہیں اور اب ہم آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال مزید پڑھیں

سوچ بدلنا ہوگی کہ بیرونی امداد اور قرضوں کے بغیر ملک نہیں چلے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سوچ بدلنا ہوگی کہ بیرونی امداد اور قرضوں کے بغیر ملک نہیں چلے گا ، لوگوں کے ٹیکس نہ دینے کی وجہ اعتماد کا فقدان ہے، پاکستان کے مستقبل کا پلان مزید پڑھیں

ایف بی آ ر

ایف بی آ ر نے ٹیکس سال 2021 کیلئے آن لائن انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کے فارم جاری

اسلام آ باد (لاہورنامہ) فیڈرل بور ڈ آ ف ریونیو( ایف بی آ ر) نے ٹیکس سال 2021 کے لئے آن لائن انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کے فارم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس سال مزید پڑھیں

شوکت ترین

ٹیکس دینے والوں پر مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے ، ٹیکس نیٹ کو بڑھائیں گے ، شوکت ترین

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اس وقت بجلی کے ٹیرف ریٹ میں اضافے کا متحمل نہیں ہو سکتا،ٹیکس دینے والوں پر مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے ، ٹیکس نیٹ کو بڑھائیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا بڑا حکم

سپریم کورٹ کا بڑا حکم، جی آئی ڈی سی کیس، کمپنیوں کو 417 ارب روپے ادا کرنا ہونگے

اسلام آباد (لاہورنامہ) سپریم کورٹ نے گیس انفر اسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کیس میں کمپنیوں کی اپیلیں مسترد کر دیں ہیں۔ عدالت نے کہا ہے کہ کمپنیوں کو گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کی مد میں 417 ارب روپے ادا کرنا ہونگے۔ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اسد عمر

ایف بی آر نے ایک ماہ میں 300 ارب روپے ٹیکس جمع کر لیا، وفاقی وزیر اسد عمر

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اسد عمر نے رواں مالی سال کے پہلے ماہ مقررہ ہدف سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرنے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی نئی ٹیم کی کارکردگی کو قابل ستائش قرار دیدیا ہے۔ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی وصولی میں 39 فیصد کی کمی

اسلام آباد :رواں مالی سال 2018-19ءکے پہلے 8 ماہ میں جولائی تا فروری کے دوران پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی وصولی میں 39 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ بزنس ریکارڈر کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں مزید پڑھیں