شاہ محمود قریشی

تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا کام ہے اور اس کا مقابلہ کر نا ہمارا آئینی حق ہے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن اور اس کا مقابلہ کر نا ہمارا آئینی حق ہے ،اپوزیشن اراکین تحریک لائیں ،ہم آئینی طریقے اور پارلیمانی انداز سے بھرپور مقابلہ مزید پڑھیں