اشیاءضروریہ کی قیمتوں میں روک تھام کیلئے ٹاس فورس ایجنسی کا قیام خوش آئند ہے ،ر میاں کامران سیف

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما وسیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے پنجاب حکومت کی طرف سے اشیاءضروریہ کی قیمتوں میں روک تھام کیلئے ٹاس فورس ایجنسی کے قیام کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیتے مزید پڑھیں