گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی

پیٹرولیم مصنوعات مٰٰیں اضافہ کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی

لاہور(لاہورنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں فیصد 52 کمی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیٹرول و ڈیزل کی بلند قیمتیں، مہنگی فنانسنگ اور صارفین کی جانب سے طلب میں کمی کی وجہ سے گاڑیوں کی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج

لاہور( لاہورنامہ)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔ جوڈیشل ایکٹیو ازم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، اوگرا

اسلام آباد(لاہورنامہ)ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق قیاس آرائیوں کو غلط قرار دے دیا۔ ترجمان اوگرا نے کہا کہ گزشتہ شام سے قیمتوں میں اضافے سے متعلق افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں مزید پڑھیں

ٹیلی کام کمپنیز

بجلی کے بحران کے باعث، ٹیلی کام کمپنیز کا ملک بھر میں سروس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)ملک بھر میں جاری بجلی کی طویل و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں نے سروس معطلی کا عندیہ دیدیا۔ ٹیلی کام مزید پڑھیں

مشکل فیصلے, شہباز شریف

مشکل فیصلے کیے ہیں، ضرورت پڑی تو مزید کریں گے، شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پچھلی حکومت کی بدترین معاشی پالیسیوں اور ناقص کارکردگی کی وجہ سے بڑا معاشی چیلنج ملا ، ہم اس ذمے داری کو نبھائیں گے. ہم نے مشکل فیصلے کیے ہیں، اگر اس مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

اسلام آباد (لاہورنامہ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرول 195روپے فی لیٹر ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑھتی ہوئی سبسڈی سے آگاہ کرتے ہوئے حکومت کو مرحلہ وار سبسڈی ختم کرنے کا مشورہ دیدیا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

عوام ہو جائے تیار، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، مفتاح اسماعیل

واشنگٹن (لاہورنامہ)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ امریکا میں آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہوئی، وہ چاہتے ہیں کہ پیٹرول پر مزید پڑھیں

شوکت ترین

آئی ایم ایف کو پیٹرول سبسڈی پر تحفظات نہیں ہونے چاہئیں، شوکت ترین

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں، ہم پیٹرولیم مصنوعات پر 104 ارب روپے کی سبسڈی اپنے بجٹ سے دے رہے ہیں جس پر آئی ایم مزید پڑھیں

فر خ حبیب

بلاول کا 5دن کا الٹی میٹم زمین بوس، اب 24گھنٹوں پر آگئے ہیں، فر خ حبیب

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فر خ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول کا 5دن کا الٹی میٹم زمین بوس ہوگیا تو اب 24گھنٹوں پر آگئے ہیں. حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کوختم نہیں کیا بلکہ احساس مزید پڑھیں