پیپلز پارٹی

حیدرآباد میں پیپلز پارٹی900 سے زائد نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر

حیدر آباد (لاہورنامہ)سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں حیدرآباد ڈویژن سمیت اندرون سندھ کے کئی اضلاع کے اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی مجموعی طورپر921 نشستیں جیت کر سب سے آگے ہے۔ مزید پڑھیں