سپیس کلاس

خلاباز چھین دونگ،لیو یانگ اور چھائی شو زے “سپیس کلاس ” کا انعقاد کریں گے

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے مینڈ سپیس انجینئرنگ آفس سے ملنے والی اطلاع کے مطابق نوجوانوں کے لیے چین کے خلائی اسٹیشن سے تیسری “سپیس کلاس”بارہ اکتوبر کو سہ پہر پونے چار بجے شروع ہوگی۔شین زو-14 کے خلاباز چھین دونگ،لیو یانگ مزید پڑھیں