ٹی 20 ورلڈ کپ

ٹی 20 ورلڈ کپ ، پاکستان اور نمیبیا مدمقابل

دبئی (لاہورنامہ) آج شام سات بجے پاکستان اور نمیبیا مدمقابل ہوں گے. نمیبیا ایک افریقی ملک ھے جو جنوبی افریقہ میں بحر اوقیانوس کے کنارے واقع ھے نمیبیا کا دارلحکومت ونڈہوک ھے. دلچسپ بات یہ کہ نمیبیا کا رقبہ پاکستان مزید پڑھیں