آسٹریلیا کے اندرونی معاملات

چین کبھی بھی آسٹریلیا کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، وانگ ای

کینبرا (لاہورنامہ) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کینبرا میں آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وانگ کے ساتھ چین – آسٹریلیا ڈپلومیٹک اینڈ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے ساتویں دور کا انعقاد کیا۔ بدھ کے روز چینی میڈیا گروپ کے مطابق اس مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی گورننس

عالمی سطح پر انسانی حقوق کی گورننس کا خسارہ مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے، وانگ ای

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بذریعہ ویڈیو لنک اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی پچپنویں کانفرنس کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کی اور "اتفاق رائے کا حصول، اتحاد اور تعاون، اور مشترکہ طور پر مزید پڑھیں

وانگ ای

تائیوان بالآخر  مادر وطن میں واپس  آئے گا، وانگ ای

میو نخ (لاہورنامہ)  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے  وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس  کے "چائنا سیشن” سے خطاب کیا اور  تائیوان کے امور  پر سوالات کے جوابات دیئے۔ مزید پڑھیں

تھائی لینڈ

چین تھائی لینڈ کے ساتھ ہر قسم کے تبادلوں کو برقرار رکھنے کیلئےتیار ہے،وانگ ای

بینکاک (لاہورنامہ)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے  بینکاک میں تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن سے ملاقات کی۔  پیر کے روز وانگ ای  نے کہا کہ رواں سال مزید پڑھیں

غزہ میں  فوری اور جامع جنگ بندی

غزہ میں  فوری اور جامع جنگ بندی ہونی چاہیے،چین اور مصر کا مطالبہ

بیجنگ (لاہورنامہ) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے  وزیر خارجہ وانگ ای نے مصر کے دورے کے دوران قاہرہ میں مصری وزیر خارجہ سمیح حسن شوکری سے بات چیت کی۔ پیر کے روز مزید پڑھیں

چینی اور امریکی صدور

چینی اور امریکی صدور کے ما بین ملا قات اسٹریٹجک اہمیت کی حا مل ہے، وانگ ای

سا ن فرانسسکو(لاہورنامہ)چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ اور امر یکی صدر جو بائیڈن کے ما بین ملا قات تین لحاظ سے اہمیت کی حا مل رہی ہے۔ جمعرات کے روز مزید پڑھیں

چین کا دروازہ

بیرونی دنیا کے لیے چین کا دروازہ وسیع سے وسیع تر ہو رہا ہے، وانگ ای

بیجنگ (لاہورنامہ) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے واشنگٹن میں امریکہ کے صنعتی و تجارتی حلقوں کی شخصیات کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ اتوار کے روز مزید پڑھیں

وانگ ای

چین اور امر یکہ با ت چیت جا ری رکھنے کو مفید سمجھتے ہیں، وانگ ای

بیجنگ (لاہورنامہ) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیور کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے واشنگٹن میں امریکی اسٹریٹجک حلقوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ اتوار کے روز چینی ٹی وی سی جی مزید پڑھیں

چین ہنگری کے ساتھ اعلیٰ سطحی

چین ہنگری کے ساتھ اعلیٰ سطحی پر تبادلے کو فروغ دینا چاہتا ہے، چھن گانگ

بیجنگ(لاہورنامہ)چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے بیجنگ میں ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سیالٹو سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر چھن گانگ نے کہا کہ چین ہنگری کے ساتھ اعلیٰ سطحی تبادلے کو فروغ دینا چاہتا ہے ۔ انہوں مزید پڑھیں

پاکستان کا دورہ

چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ 5 سے 6 مئی تک پاکستان کا دورہ کریں گے

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا کہ چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ 5 سے 6 مئی تک پاکستان کا دورہ کریں گے جس کے دوران چین-پاکستان- افغانستان کے وزرائے مزید پڑھیں