عثمان ڈار

کاروباری ہفتے کا مایوس کن آغاز، معاشی حالات تیزی سے بے قابو ہو رہےہیں،عثمان ڈار

اسلام آباد(لاہورنامہ)کاروباری ہفتے کا مایوس کن آغاز اس بات کا ثبوت ہے کہ معاشی حالات تیزی سے بے قابو ہورہے ہیں۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ایک ٹویٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے مزید پڑھیں

انٹر بینک, ڈالر

انٹر بینک میں ڈالر مزید 50 پیسے مہنگا

کراچی(لاہورنامہ)انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا،سٹاک مارکیٹ میں 1400 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے پر 178 روپے میں فروخت ہوا، مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں 5 پیسے کمی

انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں 5 پیسے کمی، ڈالر154.94 سے کم ہوکر154.89 روپے

کراچی (لاہور نامہ) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کمی ہوئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 154.94 سے کم ہوکر 154.89 روپے کا ہو گیا ۔ خیال رہے مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی، ڈالر 155.28 سے کم ہوکر 155.24 روپے پرفروخت

کراچی(لاہور نامہ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ہو گئی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 155.28 سے کم ہوکر 155.24 روپے پرفروخت ہوا۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 43 پوائنٹس کی کمی

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا ۔پیر کے روز مارکیٹ میں 33 ہزار 762 پر ہوا . 100انڈیکس میں 43 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے اضافہ، 156.28 روپے میں فروخت

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے اضافہ ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 156.07 سے بڑھ کر 156.28 روپے میں فروخت ہو ا۔ یاد رہے ستمبر 2018 میں ڈالر 134 مزید پڑھیں