شیری رحمان

پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں سیلاب کا خطرہ ہے ، شیری رحمان

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ کراچی، لاہور، ملتان، پشاور اور اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں سیلاب کا واضح خطرہ ہے۔ تمام متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ وہ بروقت مزید پڑھیں