ایئر ٹریفک

کرونا کی بگڑتی صورتحال ،پاکستان آنے والی ایئر ٹریفک 80 فیصد تک کم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (لاہورنامہ)ملک میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر این سی او سی نے بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی جبکہ این سی او سی نے وزارت خارجہ، داخلہ، سول ایوی ایشن مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

کسی کی رہائی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیاجائے گا، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی کابینہ نے ملک میں کرونا کے بڑھتے کیسز اور ایس او پیز پر موثر عملدرآمد نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

جن سے کرونا کنٹرول نہیں ہورہا وہ ملک اور معیشت کیا چلائیں گے، قمر زمان کائرہ

لاہو ر(لاہورنامہ) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جن سے کرونا کنٹرول نہیں ہورہا وہ ملک اور معیشت کیا چلائیں گے،نااہل حکمران عوام کو خودمختار بنانے کی بجائے لنگر کلچر کاباجگزار بنا رہے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

کورنا کے وار، لیگی رکن پنجاب اسمبلی ملک محمد وارث کرونا سے انتقال کرگئے

لاہور(لاہور نامہ) مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک محمد وارث کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے، وہ وبائی مرض میں مبتلا ہونے بعد سے لاہور میں زیر علاج تھے۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک محمد مزید پڑھیں

پاکستان اور آذر بائیجان کا مشترکہ کوششیں بروئے کار لانے پر اتفاق

اسلام آباد (لاہور نامہ) پاکستان اور آذر بائیجان نے کرونا عالمی وبائی چیلنج کے مضمرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششیں بروئے کار لانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرونا عالمی وبا مزید پڑھیں

اسد عمر

احتیاط نہ کی تو ہمیں بھی کرونا کےخطرات کا سامنا ہوسکتا ہے، اسد عمر

اسلام آباد(لاہور نامہ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کرونا کی دوسری لہر بڑھی تو نومبر میں ہم نے ہائی رسک ایریا بند کر دئیے، ہم نے احتیاط نہ کی تو ہمیں بھی کرونا سے خطرے مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

میاں اسلم اقبال کی گلشن راوی میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد کھلی کچہری

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے گلشن راوی کے ای۔ بلاک کی جامع مسجد صدیق اکبرنماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد کھلی کچہری لگائی اور لوگوں کی شکایات سنی۔ بعض مسائل کے حل کے لئے مزید پڑھیں

حکومت پنجاب

حکومت پنجاب کا کرونا لاک ڈاﺅن ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(لاہورنامہ) حکومت پنجاب نے لاک ڈاﺅن 5 اگست کی بجائے سوموار 3 اگست کو ہی ختم کردیا. سب بند مارکیٹ کھول گئیں. سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن (ر)محمد عثمان نے فیصلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

علمائے کرام

علمائے کرام کی مخیر حضرات سے واجب قربانی ادا کرنے اور نفلی قربانی کی رقم مستحقین میں تقسیم کرنے کی اپیل

اسلام آباد (لاہورنامہ) ملک بھر کے علما و مشائخ نے عوام الناس سے واجب قربانی ادا کرنے اور نفلی قربانی کی رقم مستحقین میں تقسیم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ قربانی ایک عبادت ہے اور صاحب نصاب مزید پڑھیں