لاہور(لاہورنامہ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے366روپے ہو گئی. زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے 244روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے244روپے فی درجن رہی۔
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- چین فلپائن کو بحیرہ جنوبی چین میں بگاڑ پیدا کرنے کی اجازت نہیں دے گا، وو چھیئن
- پاکستان جلد دہشت گرد حملے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائےگا، لین جیئن
- زانگ نان قدیم زمانے سے چین کی سرزمین رہا ہے، وو چھیئن
- فلپائن کی جانب سے بحیرہ جنوبی چین میں گڑبڑ پیدا کرنے کا مقصد اشتعال انگیزی ہے
- بوآو ایشیائی فورم تبادلوں کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ، وزیر اعظم ڈومینیکا
تازہ ترین تبصرے