کورونا ٹیسٹنگ کٹ

ڈریپ کا کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی عوام تک دستیابی کا فیصلہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کا بڑا اقدام،ڈریپ نے کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی عوام تک دستیابی کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق اپنا کورونا ٹیسٹ خود کرنے کیلئے ”اووردی کاؤنٹر”کٹ فروخت کی اجازت ہوگی. میڈیکل اسٹورز اور فارمیسزپرکورونا مزید پڑھیں

سفری پابندی

پاکستان نے بھارت ، بنگلادیش، ایران، سمیت11 ممالک سے سفری پابندی ہٹا دی

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان نے بھارت کے علاوہ بنگلادیش، ایران، عراق، جنوبی افریقہ، نیپال سمیت11 ممالک سے سفری پابندیاں ہٹا دی. تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر کیٹیگری سی میں شامل ممالک سے متعلق ایڈوائزری مزید پڑھیں

طبیعت پھر بگڑ گئی

مریم نواز کی طبیعت پھر بگڑ گئی، کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ کا انتطار

لاہور(لاہور نامہ) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی ، انہوں نے دوبارہ کورونا ٹیسٹ کرایا ہے۔ لیگی ذرائع نے بتایا ہے کہ مریم نواز کو گلے کے شدید درد نے گھیر لیا مزید پڑھیں

کورونا کا شکار

وزیراعظم عمران خان کورونا کا شکار ، علامات ویکسین لگوانے سے پہلےتھیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(لاہور نامہ) وزیراعظم عمران خان بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں اس بات کی تصدیق کہ وزیر اعظم مزید پڑھیں

ڈاکٹر مراد راس کورونا وائرس

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کورونا وائرس میں مبتلا، ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق

لاہور(لاہور نامہ ) وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہوٹل اور ریسٹورنٹ سیل

ناران، شوگران اور کاغان میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہوٹل اور ریسٹورنٹ سیل

مانسہرہ (لاہورنامہ)ضلع مانسہرہ کے تفریحی مقامات ناران، شوگران اور کاغان میں 28 ہوٹلز اور ریستورانوں کے 47 اسٹاف ممبران کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہوٹل اور ریسٹورنٹ سیل کر دیے گئے ہیں۔ کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا مزید پڑھیں

غیر ملکی ایئر لائنز

غیر ملکی ایئر لائنز کی پاکستانی مسافروں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری، کورونا ٹیسٹ سرٹیفیکیٹ لازمی

اسلام آباد (لاہورنامہ) کورونا وباؤ کا پھیلاؤ روکنے کے حوالے سے غیر ملکی ایئر لائنز نے پاکستانی مسافروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ قطر، اتحاد اور امارات ایئرلائنز نے پاکستانی مسافروں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کی ہے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کا31رکنی دستہ خصوصی طیارے پر انگلینڈ روانہ، انگلینڈ پہنچنے پرکورونا ٹیسٹ ہوگا

لاہور( لاہور نامہ) پاکستانی ٹیم کا 31 رکنی دستہ خصوصی طیارے کے ذریعے انگلینڈ روانہ ہوگیا۔ پاکستانی ٹیم میں 20 کھلاڑی اور 11 کوچنگ سپورٹ اسٹاف ارکان شامل ہیں جن کو نجی ہوٹل کے بائیو سکیور ماحول میں رکھا گیا مزید پڑھیں

انسداد منشیات شہریارآفریدی

وزیرمملکت سیفران، انسداد منشیات شہریارآفریدی کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

اسلام آباد ( لاہور نامہ) وزیر مملکت سیفران اور انسداد منشیات شہریار آفریدی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ۔شہریار آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ 24 روز کی شدید بیماری کے بعد اللہ مزید پڑھیں