پنجاب فوڈ اتھارٹی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ ،بچوں کی ٹافیاں ایکسپائر مال سے تیاری ناکام

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شالیمار ٹائون میں کینڈیز یونٹ پر چھاپہ مارکر بچوں کی ٹافیاں، کینڈیز ایکسپائر مال سے تیاری کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 1820 کلوخام مال پکڑا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق زائدالمیعاد پاڈر،کیمیکلز اور مزید پڑھیں