زرداری سے آزادی کا وقت

میرا پہلا نشانہ آصف زرداری ہوگا، زرداری سے آزادی کا وقت آگیا ہے، وزیراعظم

کراچی(لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے 20روپے پیٹرول اور فضل الرحمان کو کم کیا، اندرون سندھ والوں سے کہتا ہوں کہ زرداری سے آزادی کا وقت آگیا ہے. پاکستان میں سب سے زیادہ تبدیلی سندھ چاہتا مزید پڑھیں

چودھری سرور

پی ڈی ایم کرپشن کا تحفظ اور احتساب کا خاتمہ چاہتی ہے،گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور(لاہور نامہ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کرپشن کا تحفظ اور احتساب کا خاتمہ چاہتی ہے، وزیراعظم عمران خان کی ایمانداری پر کوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور سے وزیر مزید پڑھیں

کورونا کی صورت حال بہتری

پاکستان میں کورونا کی صورت حال بہتری کی طرف جا رہی ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے

لاہور (لاہورنامہ) چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے حوالے سے صورت حال بہتری کی طرف جا رہی ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں