گھبراہٹ کی

اداکارہ جینیفر لارنس کے گھبراہٹ کی بیماری میں مبتلا رہنے کا انکشاف

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی ووڈ کی اداکارہ جینیفر لارنس نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں وہ گھبراہٹ کی بیماری کا شکار رہ چکی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گھبراہٹ کی بیماری کے خلاف جنگ لڑنے سے متعلق مزید پڑھیں