محمد جاوید قصوری

گیس کی قیمت میں ہوشربا 172 فیصد اضافہ، فوری وا پس لیا جائے، محمد جاوید قصوری

لاہور (لاہورنامہ) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے حکومت کی جانب سے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافے کی منظوری کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اضافے سے مزید پڑھیں

سوئی ناردرن حکام

گھریلو صارفین کو دن میں صرف 8 گھنٹے گیس ملے گی، سوئی ناردرن حکام

لاہور(لاہورنامہ)سوئی نادرن گیس حکام کے مطابق گھریلو صارفین کو دن میں 8 گھنٹے گیس فراہم کی جائے گی ۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت نے دسمبر میں گیس ضروریات پوری کرنے کیلئے دواضافی ایل این جی کارگوحاصل کر لئے ہیں۔اضافی مزید پڑھیں

گیس کی شدید قلت

موسمِ سرما میں گیس کی شدید قلت ، صرف کھانے کے 3 اوقات میں گیس ملے گی

لاہور (لاہورنامہ) موسمِ سرما میں گیس کی شدید قلت کا سامنا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، گھریلو صارفین کو صرف کھانے کے 3 اوقات میں گیس ملے گی، صنعت اور کمرشل سیکٹر کو بھی گیس کی سپلائی مزید پڑھیں

حناپرویز بٹ

گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع ، حناپرویز بٹ

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی گھریلو صارفین کو گیس فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی۔ سی این جی سیکٹر سمیت دیگر مزید پڑھیں