ہما علی کی اسٹیج ڈرامہ ”آنکھ مچولی “میں شاندار پرفارمنس

لاہور:اداکارہ ہما علی نے الحمراءہال میں جاری اسٹیج ڈرامہ ”آنکھ مچولی “میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے ڈرامہ بینوں کے دل جیت لیے ۔تفصیلات کے مطابق ہما علی دنوں الحمراءمیں ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ”آنگھ “مچولی میں پرفارم کررہی مزید پڑھیں