اورنج لائن ٹرین

لاہوریوں کےلیےبڑی خوشخبری، اورنج لائن ٹرین 25 اکتوبر سےچلادی جائے گی

لاہور(لاہورنامہ) حکومت پنجاب نے اورنج لائن ٹرین کے افتتاح کی ایک اور تاریخ دے دی۔ حکومت پنجاب نے اورنج لائن ٹرین کو کمرشل طور پر چلانے کے لیے 25 اکتوبر کی تاریخ تجویز کردی گئی ہے۔ 15ستمبر کو منصوبے کا مزید پڑھیں