پی ٹی آئی وزیر محمود الرشید کے بیٹے کو گرفتار کر نےوالے پولیس اہلکاروں کو نوکری سے نکال دیا گیا

لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر محمود الرشید کے بیٹے کے خلاف مقدمہ کے مدعی سمیت 3 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے نکال دیا گیا۔ نکالے جانے والے تین اہلکاروں میں سے ایک اہلکار صوبائی وزیر کے بیٹے مزید پڑھیں

ازدواجی زندگی سے خوش ہوں ،اجازت ملی تو اچھے پراجیکٹ میں کام کرنا چاہوں گی صوبیہ خان

لاہور:فلم ، ٹی وی اور اسٹیج کی اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ شادی سے پہلے لڑکی اپنی مرضی کی مالک ہوتی ہے مگر شادی کرنے کے بعد اسے اپنے شوہر کی تابع ہونا پڑتا ہے ، میاں بیوی مزید پڑھیں

گلوکاری ، اداکاری اور کاروبار تمام شعبوں بھرپور محنت کر رہی ہوں‘ گلوکارہ راگنی

لاہور: گلوکاری ، اداکاری اور کاروبار تمام شعبوں بھرپور محنت کر رہی ہوں۔اپنے ایک انٹر ویو میں گلوکارہ راگنی نے کہا کہ گلوکاری ، اداکاری اور کاروبار تمام شعبوں میں اپنے کام میں پختگی لانے کے لئے بھرپور محنت کر مزید پڑھیں

حکومت کا انرجی مکس سے بجلی کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے موجودہ انرجی مکس میں قابل تجدید ذرائع سے بجلی کی پیداوار بڑھانے اور انرجی مکس کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق موجودہ انرجی مکس میں تھرمل بجلی کی مزید پڑھیں

سری لنکن ویمنز ٹیم جنوبی افریکن ویمنز کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل ٹور میچ ہفتہ کو کھیلا جائیگا

پورٹ چیفسٹروم : سری لنکن ویمنز ٹیم جنوبی افریکن ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل ٹور میچ ہفتہ کو پورٹ چیفسٹروم میں کھیلے گی۔ اس سے قبل میزبان ٹیم نے سری لنکن ویمنز ٹیم کو تین مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیمیں دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں کل آمنے سامنے ہوں گی

آکلینڈ : نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ جمعہ کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو بھارت کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی مزید پڑھیں

امریکا اور چین کے تجارتی تنازعات کے باعث پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب ڈالر اضافہ

اسلام آباد : امریکا اور چین کے تجارتی تنازعات کے باعث پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب ڈالر اضافہ متوقع ہے۔ یونائیٹڈ نیشنز کانفرنس آن ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ (یو این سی ٹی اے ڈی) کی رپورٹ کے مطابق چین اور مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی وصولی میں 39 فیصد کی کمی

اسلام آباد :رواں مالی سال 2018-19ءکے پہلے 8 ماہ میں جولائی تا فروری کے دوران پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی وصولی میں 39 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ بزنس ریکارڈر کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں مزید پڑھیں

خیموں اور ترپالوں کی برآمدات میں 124.4 فیصد اضافہ

اسلام آباد : دسمبر 2018ءکے دوران خیموں اور ترپالوں وغیرہ کی قومی برآمدات میں 124.4 فیصد کانمایاں اضافہ ہواہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق 2018ءکے دوران برآمدات کاحجم 17.1 ملین ڈالر تک بڑھ مزید پڑھیں