مسرت چیمہ

کرپشن کرنے والوں کو تحریک انصاف بہت جلد دوبارہ بوتل میں بند کر دیگی، مسرت چیمہ

لاہور(لاہورنامہ)تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ کا کام ملک کے اندر امن و امان کا قیام ہوتا ہے جبکہ رانا ثنا اللہ خان اس وقت وزیر انتشار کا کردار نبھا رہے مزید پڑھیں