مسرت جمشید چیمہ

حکمران ٹولے کو آئین و قانون سے کھلواڑ کا حساب دینا ہوگا، مسرت جمشید چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کا یہ بیا ن کہ جتنا مرضی زور لگا لیں 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے. اعلیٰ عدلیہ کو کھلی دھمکی اور مزید پڑھیں