لاہور:صوبائی الیکشن کمیشن پنجاب نے عام انتخابات 2018میں انتخابی اخراجات جمع نہ کرانے والے امیدواروں کی تفصیلات ہیڈ افس بھجوادیں ،،الیکشن کمیشن جائزہ لینے کے بعد انتخابی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے امیدواروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ مزید پڑھیں

تازہ ترین تبصرے