میاں ذکراللہ مجاہد

مہنگائی کے پے درپے حملوں نے غریب عوام کو خود کشیوں پر مجبور کردیا ہے،میاں ذکراللہ مجاہد

لاہور(لاہورنامہ) جماعت اسلامی شرقی لاہور کے زیر اہتمام پیٹرول، بجلی، گیس، مہنگائی و بے روزگاری، لاقانونیت اور شہری مسائل کے خلاف مغل پورہ چوک میں دھرنا دیا گیا۔ احتجاجی دھرنے میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ،امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں