فردوس عاشق اعوان

ڈسکہ اور وزیرآباد کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کرپشن کا پیسہ لٹا رہی ہے،فردوس عاشق اعوان

لاہور (لاہور نامہ) ڈسکہ اور وزیرآباد کے ضمنی انتخابات کے حلقوں میں ن لیگ کرپشن کا پیسہ مال مفت کی طرح لٹا رہی ہے۔ سیاسی اداکار عطا اللہ تارڑ اور بدنام زمانہ لیگی لیڈر عابدرضا حلقے میں سیاسی افراتفری پھیلانے مزید پڑھیں