انسداد کورونا کا اہم اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی انسداد کورونا کا اہم اجلاس

لاہور(لاہور نامہ )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت جمعہ کو وزیراعلیٰ آفس میں کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا اہم اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر قابو پانے کےلئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔ مزید پڑھیں