سرکاری ریٹ لسٹ پر سبزیوں کی فروخت خواب بن گئی

 سرکاری نرخ نامے میں ٹماٹر کی قیمت میں 4 روپے کی کمی، سبز اور شملہ مرچ مہنگی ہوگئی مکہ کالونی سبزی منڈی میں مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق آلو 8 روپے کلو، پیاز 18، ٹماٹر4 روپے کمی کے ساتھ 78، مزید پڑھیں

آف شور جائیدادیں، ایف بی آر کا ترکی اور روس سے مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:  ایف بی آرنے ترکی اور روس میں پاکستانیوں کی آف شور جائیدادوں کا کھوج لگانے کے لیے اپنے شہریوں کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہدایت پر ایف بی آرنے مزید پڑھیں

ایس اینڈ پی نے پاکستانی ریٹنگ ’بی مائنس‘ کردی

اسٹینڈرز اینڈ پورز (ایس اینڈپی) نے پاکستان کی غیر ملکی کرنسی میں قرض کی ریٹنگ ’بی‘ سے کم کرکے ’بی مائنس‘ کر دی۔ بین الاقوامی فنانشل تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ کےمطابق پاکستان کی بجٹ اور بیرونی شعبوں میں فوری بہتری مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ 10 ماہ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی،100 انڈیکس میں313 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 313 پوائنٹس کا اضافہ ہوا آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ کے آغاز پر کاروبار میں مثبت رجحان دیکھا گیا اورسٹاک مارکیٹ مزید پڑھیں

عالمی ریٹنگ ادارے "ایس اینڈ پی” نے پاکستانی کریڈٹ ریٹنگ کم کر دی

کراچی: عالمی ریٹنگ کا ادارہ "ایس اینڈ پی” مالیاتی خسارہ کم کرنے کے حکومتی اقدامات سے ناخوش، پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو "بی سے منفی بی” کر دیا۔ عالمی ریٹنگ کے ادارے ایس اینڈ پی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے پاس جانے سے ڈالر 150 روپے کا ہوجائے گا، اقتصادی ماہر

کراچی:  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے رجوع اور قرضے حاصل کرنے کی صورت میں جون 2019ء تک امریکی ڈالر کی قدر 150 روپے سے تجاوز کرجائے گی جبکہ پاکستان پر بیرونی قرضوں کے حجم میں بھی تیز رفتاری سے اضافہ مزید پڑھیں

پیرس میں جدید اور اسٹائلش کاروں کی نمائش

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں34ویں سالانہ موٹر شو2019کا انعقاد کیا گیاہے جس میں شرکت کیلئے آئے آٹو موبائل شائقین کا جوش وخروش اپنے عروج پرہے اور نئی کانسیپٹ کاریں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ ہرسال کی طرح اس سال مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس، مشین ٹول فیکٹری کیلئے 83 کروڑ منظور

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں‌ 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ کمیٹی اراکین نے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کیلئے 83 کروڑ روپے کی منظوری دے دی. مزید پڑھیں