ریفرنس دائر

آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت ریفرنس دائر نہ ہونے کے سبب نہیں سنی جاسکی

کراچی( آن لائن )اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت ریفرنس دائر نہ ہونے کے سبب نہیں سنی جاسکی ، سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ انکے خلاف ریفرنس دائر ہوجانے دیں ،کوئی مواد سامنے مزید پڑھیں

گرفتار خاتون

سپریم کورٹ کا شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار خاتون کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار خاتون کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا ہے ۔ منگل کو جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی مزید پڑھیں

منتقلی کا فیصلہ

آصف علی زرداری نے جعلی اکاونٹس کیس منتقلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی اکاونٹس کیس منتقلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ منگل کو آصف زرداری نے مقدمہ بنکنگ کورٹ سے احتساب عدالت اسلام آباد منتقل کرنے کے خلاف اپیل مزید پڑھیں

دھوکہ دہی

حج کے نام پر دھوکہ دہی ، سپریم کورٹ نے پیسے واپس کر نے پر ملزم کی سزا ختم کر کے جرمانہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے حج کے نام لوگوں سے پیسے لوٹنے اور دھوکہ دہی کیس میں پیسے واپس کر نے پر ملزم کی پانچ سال قید کی سزا ختم اور جرمانہ 50لاکھ سے کم مزید پڑھیں

ای کورٹس سسٹم

سپریم کورٹ میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ای کورٹس سسٹم کا آغاز، پہلے مقدمے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ای کورٹس سسٹم کا آغاز کر دیا گیا۔ پیر کو چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں ای کورٹ مقدمے کی سماعت کیا آغاز کیا ۔ چیف مزید پڑھیں

جاوید اقبال کی

چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( این این آئی) چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی تقرری کولاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت ، وزارت قانون اور چیئرمین نیب کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

جسم فروشی

جعلی شادیاں کر کے پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کے الزام میں گرفتار 11چینی باشندوں کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14روز کی توسیع

لاہور( این این آئی )لاہور کی مقامی عدالت نے جعلی شادیاںکر کے پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کے الزام میں گرفتار 11چینی باشندوں کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14روز کی توسیع کردی ۔ جوڈیشنل مجسٹریٹ عامر رضا بیٹو نے کیس مزید پڑھیں

زائد اثاثہ کیس

لاہور،احتساب عدالت نے عبد العلیم خان کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں ریفرنس دائر ہونے تک حاضری سے استثنیٰ دےدیا

لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے سابق سینئر وزیر عبد العلیم خان کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں ریفرنس دائر ہونے تک حاضری سے استثنیٰ دے دیا۔احتساب عدالت کے جج جوادالحس نے کیس ڭی سماعت کی- علیم خان مزید پڑھیں

پیمرا کے آڈر

پی بی اے نے پیمرا کے آڈر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ،عدالت کا وزارت اطلاعات اور پیمرا کو نوٹس ، تحریر ی جواب طلب

اسلام آباد (این این آئی)پی بی اے نے پیمرا کے آڈر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا جس پر عدالت نے وزارت اطلاعات اور پیمرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تحریری جواب طلب کر لیا اور حکم دیا مزید پڑھیں

غیر اخلاقی بینرز

خواتین کے عالمی دن پرعورت مارچ کے دوران غیر اخلاقی بینرز اور پوسٹرز کیخلاف درخواست خارج

لاہور( این این آئی )سیشن عدالت نے خواتین کے عالمی دن پرعورت مارچ کے دوران غیر اخلاقی بینرز اور پوسٹرز کیخلاف درخواست خارج کرتے ہوئے درخواست گزار کے متعلقہ فور م سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں