ایجوکیشن اتھارٹیز

ایجوکیشن اتھارٹیز کے سی ای اوزکوصبح 9 بجے دفاترپہنچنے کی ہدایت

محکمہ سکولزایجوکیشن نے صوبہ بھرکی ڈسرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیزکے سی ای اوزکوصبح 9 بجے دفاترمیں حاضرہوکرملازمین سے میٹنگ کرنے کی ہدایت کردی۔ سیکریٹری ایجوکیشن محمد محمود نے سی ای اوزکومیٹنگ کی تصاویر اورغیرحاضرافسروں کے نام روزانہ سکول ایجوکیشن کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

بی ایڈ پروگرام

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی بی ایڈ پروگرام کے دورانیہ میں توسیع

اسلام آباد :علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی روڈ میپ پربی ایڈ پروگرام کے دورانیہ میں توسیع کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایک سالہ بی ایڈ پروگرام کو ڈیڑھ سالہ  اڑھائی سالہ اور چار سالہ بی مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی کاموں کےلئے 18 ارب 50 کروڑ 26 لاکھ روپے جاری

اسلام آباد:وزارت منصوبہ بندی،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک18 ارب50کروڑ26 لاکھ روپے سے زائدکے فنڈز جاری کردیئے گئے ہیں، حکومت نے ہائر ایجوکیشن کے مزید پڑھیں

مراد راس

طلباءوطالبات کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے:مراد راس

لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس نے کہا ہے کہ ترقی کا واحد زینہ تعلیم ہے۔نوجوان نسل کوجدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کو ترقی و خوشحالی کی منزل سے ہمکنار کریں گے۔ پنجاب حکومت صوبے میں معیاری مزید پڑھیں

طلبہ یونینز

طلبہ یونینز کو بلاتاخیر بحال کیا جائے ۔سینیٹر سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے مطالبہ کیاہے کہ طلبہ یونینز کو بلاتاخیر بحال کیا جائے ۔ طلبہ سمیت کسی کو بھی اس کے آئینی اور جمہوری حقوق سے محروم کرنا ظلم ہے ۔ یونینز کو بحال کر مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی میںتعلیم پر عالمی کانفرنس منگل کو ہوگی

اسلام آبا د:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں طلبہ کو بامعنی اور سماجی و معاشی مسائل سے وابستہ تحقیق کی جانب راغب کرنے اور تعلیم میں جدید رجحانات کی آگہی کے لئے "ریسرچ اینڈ پریکٹسسز اِن ایجوکیشن”کے موضوع پر2۔روزہ چوتھی عالمی مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی، ایم ایس/ایم فل /ایم ایس اور بی ایس میں داخلوں کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی، ایم ایس/ایم فل /ایم ایس سی آنرز، کامن ویلتھ آف لرننگ ایم بی اے/ایم پی اے، بی ایس پروگرامز، ایم ایس سی) شماریات فزکس، ریاضی، کیمسٹری،مائیکروبیالوجی، ای پی ایم، ماس کمیونیکیشن، مزید پڑھیں

ترکی

ترکی کا انڈر گریجوایٹ، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگراموں کے لئے سکالرشپ کا اعلان

اسلام آباد:ترکی نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے طلباءو طالبات کو اپنے تعلیمی اداروں میں تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لئے سکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ سکالرشپ حاصل کرنے میں کامیاب ہونے والے طلباءو طالبات کے تمام اخراجات حکومت مزید پڑھیں