عارف والا میں ویلنٹائن ڈے کےخلاف طلبہ کی ریلی

عارف والا : یوم حیاءکے سلسلہ میں گورنمنٹ ڈگری کالج کے طلبہ نے قبولہ روڑ سے ایک احتجاجی ریلی نکالی ،ریلی مختلف بازاروں سے گزر کر تھانہ بازار پہنچی جہاں پر طلبہ نے ویلنٹائن ڈے نامنظور نامنظور کے نعرے لگائے مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں کے گردونواح میں سگریٹ اور منشیات کی فروخت روکنے کیلئے درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں کے گردونواح میں 5 سو گز کے فاصلے پر سگریٹ اور منشیات کی فروخت روکنے کیلئے درخواست پر وفاقی ، پنجاب حکومت اور سیکرٹری سکولز ایجوکیشن سے 15فروری کو جواب طلب کرلیا ۔ہائیکورٹ کے مسٹر مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی میںقبائلی علاقہ جات)سابقہ فاٹا(اور بلوچستان کےلئے میٹرک کی مفت تعلیم

اسلام آباد :علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی قبائلی علاقہ جات)سابقہ فاٹا(اور بلوچستان کے طلبہ کو میٹرک کی تعلیم بالکل مفت فراہم کررہی ہے۔سمسٹر بہار 2019ءکے داخلے جاری ہیں ¾ ان علاقوں سے یونیورسٹی کے میٹرک پروگرام میں مفت داخلہ حاصل کرنے مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم پنجاب کا پرائمری سے میٹرک تک نصاب میں اہم تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ

سرگودھا:محکمہ تعلیم پنجاب نے پرائمری سے میٹرک تک نصاب میں اہم تبدیلیاں کا فیصلہ کیا ہے۔ زرائع کے مطابق نصاب تعلیم میں تبدیلیوں میں اسلامیات معاشرتی علوم اوراردوکی کتابوں میں جنگ65فوج کی قربانیوں منشیات کیخلاف مضامین اورسیرت النبی کو شامل مزید پڑھیں

حکومت ہنر سیکھنے والوں کو اپنے پاﺅں پر کھڑا کرنے کےلئے مالی معاونت فراہم کرے ‘ پرویز حنیف

لاہور:کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف نے کہا ہے کہ حکومت مختلف شعبوںمیں ہنر سیکھنے والوں کو مستقبل میں اپنے پاﺅں پر کھڑا کرنے کےلئے مالی معاونت کی پالیسی کا اعلان کرے،نوجوانوں کو بیرون ممالک جدید ہنر مزید پڑھیں

حکومت صوبہ پنجاب کے سکول ایجوکیشن سسٹم کو مارکیٹ کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے جدید بین الاقوامی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرےگی -سید رفاقت علی گیلانی

لاہور :وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیا سی معاون برائے اوقاف سید رفاقت علی گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت صوبہ پنجاب کے سکول ایجوکیشن سسٹم کو مارکیٹ کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے جدید بین الاقوامی ٹیکنالوجی سے استفادہ مزید پڑھیں

نیشنل ٹیکسٹا ئل یو نیورسٹی میں تیسری نیٹنگ مصنوعات کے مقا بلے 12فروری کو منعقد ہو نگے

فیصل آباد: پاکستان کی وا حد نیشنل ٹیکسٹا ئل یو نیورسٹی میں تیسری نیٹنگ مصنوعات کے مقا بلے 12فروری کو منعقد ہو نگے تفصیل کے مطا بق اس پروگرام کا مقصد قومی سطح پر نٹ مصنوعات کی ترقی کو آگے مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی میں’ ٹیچرز ٹریننگ پروگرامز’ کے داخلے جاری ہیں

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ٹیچرز ٹریننگ پروگرامز) ایک سالہ ایم ایڈ ¾ ڈیڑھ اور چار سالہ بی ایڈ اور اے ٹی ٹی سی (کے داخلے جاری ہیں۔ ایم ایڈ پروگرام پانچ شعبوں میں پیش کیا گیا ہے مزید پڑھیں

منشیات فروشی پر سزا ئے موت دینے کےلئے قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور:مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ نے منشیات فروشی پر سزا ئے موت دینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال کھلے عام ہو رہا ہے۔یہ ہماری آنے مزید پڑھیں