کراچی میں کانگو وائرس سے متاثر سال کا پہلا مریض سامنے آگیا

کراچی: کراچی میں کانگو وائرس سے متاثر سال کا پہلا مریض سامنے آگیا، اورنگی ٹا ﺅ ن کی رہائشی خاتون کو تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا جناح ہسپتال کی انچارج شعبہ حادثات سیمی جمالی کے مطابق مزید پڑھیں

صحت کارڈ کااجراءکم آمدنی والے طبقے کا بنیادی حق ہے ،اس طرح کے دیگر منصوبے بھی شروع کرینگے‘مسرت چیمہ

لاہور:تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ چھانگا مانگا کی سیاست کی ہے اس لئے راناثنا اللہ کو بھی اسی طرح کے خواب آتے ہیں ، شہباز شریف پبلک مزید پڑھیں

مریضوں کوبہترین طبی سہولیات کی فراہمی کویقینی بنایا جائے ‘ وزیر صحت کی ایم ایس صاحبان کو ہدایات

لاہور:صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے تمام ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کومریضوں کوبہترین طبی سہولیات کی فراہمی کویقینی بنانے کی خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔اس ضمن میں سیکرٹری سپیشلائزڈہیلتھ کیئراینڈمیڈیکل ایجوکیشن نے صوبائی وزیرصحت کوہسپتالوں کی ایم آرآئی اورسی ٹی سکین مشینوں مزید پڑھیں

صحت کارڈ اسکیم کا اجراء عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کی طرف اہم قدم ہے،صوبائی وزیر افضل چیمہ

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء افضل چیمہ صوبہ خیبر پختونخواہ میں صحت کارڈ ز کی کامیابی پر اسی طرز کے صحت کارڈ کی پنجاب کے 36اضلاع میں ہیلتھ کارڈ دینے کے فیصلہ کو سراہتے ہوئے کہاکہ صحت کارڈ اسکیم مزید پڑھیں

”بہتر غذا ئیں اپنائیں، ٹی بی سے مکمل نجات ممکن بنائیں”

لاہور:’’بہتر غذا ئیں اپنائیں، ٹی بی سے مکمل نجات ممکن بنائیں‘‘۔صوبائی وزیرِخوراک سمیع اللہ چودھری اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان نے گلاب دیوی ہسپتال میں لگائے گئے’’ٹی بی کے علاج میں غذا کا کردار‘‘ پر کیمپ مزید پڑھیں

ناخنوں پر اس طرح کے سفید نشانات کا دراصل کیا مطلب ہوتا ہے؟

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بسااوقات ناخنوں پر سفید نکتے یا لکیریں بن جاتی ہیں جن کے متعلق اب ماہرین نے حیران کن باتیں بتا دی ہیں جو ہر کسی کو معلوم ہونی چاہئیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

دماغ کو جان لیوا ا مراض سے بچانے کیلئے نیند پوری کرنا لازم

واشنگٹن: دماغ کو بڑھتی عمر کے ساتھ خطرناک امراض سے بچانے کیلئے نیند پوری کرنا سود مند ہے، یہ بات ایک نئی امریکی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ واشنگٹن یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کی تحقیق میں بتایا گیا کہ نیند مزید پڑھیں

ٹائیفائیڈ کا بیکٹیریا طاقتور ہونے سے دوائیں بے اثر، مرض بے قابو

ٹائیفائیڈ کا بیکٹیریا طاقتور ہونے سے دوائیں بے اثر ہونے لگیں جب کہ سندھ بھر میں پھیلنے والے نئے قسم کے ملٹی ڈرگ ریزسٹنس ٹائیفائیڈ پر مدافعتی ادویات بے اثر ہونے سے مرض پر قابو پانا مشکل ہوگیا۔ سندھ بھر مزید پڑھیں