ہڑتالی ڈاکٹروں

خیبرپختونخوا حکومت بالآخر ہڑتالی ڈاکٹروں سے مذاکرات کیلئے تیار

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا حکومت بالآخر ہڑتالی ڈاکٹروں سے مذاکرات کے لئے تیارہوگئی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو21 مئی کو مذاکرات کے لئے طلب کرلیا۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے باضابطہ سرکاری مراسلہ خیبرپختونخوا ڈاکٹرزکونسل کوجاری کیا گیا مزید پڑھیں

ویکسی نیشن

پی ٹی اے نے پولیو ویکسی نیشن کےخلاف مواد والے 174 لنکس بلاک کر دئیے

لاہور/پشاور( این این آئی )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پولیو ویکسی نیشن کے خلاف مواد والے 174لنکس بلاک کر دئیے جس میں فیس بک کے 130، ٹوئٹر کے 14اور یوٹیوب کے 30لنک شامل ہیں۔ پاکستان میں بھی پولیو ویکسی نیشن مزید پڑھیں

فروزن چکن

فوڈ اتھارٹی نے لیبارٹری ٹیسٹ میں فیل ہونےوالے برانڈز کا 27 ہزار کلو فروزن چکن تلف کر دیا

لاہور( این این آئی ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لیبارٹری ٹیسٹ میں فیل ہونے والے برانڈز کا 27 ہزار کلو فروزن چکن تلف کر دیا ،فیل ہونے والے برانڈز کا چکن مارکیٹ سے اٹھوا کر پیمکو بھٹی میں تلف کیا مزید پڑھیں

جعلی اشیا

رمضان المبارک میں عوام کروڑوں مالیت کی جعلی اشیا کھانے سے بچ گئے

لاہور ( این این آئی) رمضان المبارک میں عوام کروڑوں مالیت کی جعلی اشیا کھانے سے بچ گئے ،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گزشتہ ایک ماہ میں 4کروڑ سے زائد مالیت کی جعلی اشیاءتلف کیں ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن مزید پڑھیں

ملاوٹ مافیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا رمضان المبارک میںملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن

لاہو ر(این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر رمضان المبارک میںملاوٹ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری کرتے ہوئے کولا ڈرنکس کے بعد مختلف برانڈز کے جعلی جوس تیار کرنے والی 5 فیکٹریاں پکڑ لیں مزید پڑھیں

ایم ٹی آئی

سرکاری ہسپتالوں میں ایم ٹی آئی ایکٹ نفاز کے خلاف ینگ ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف اور نرسز کی ہڑتال

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے تینوں بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ایم ٹی آئی ایکٹ نفاز کے خلاف ینگ ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف اور نرسز کی پانچویں روز بھی ہڑتال جاری رہی، او پی ڈی سروسز بند ہونے سے مریضوں کو مزید پڑھیں

تمام قومی

انسدادپولیومہم کوکامیاب کرنے کیلئے تمام قومی اداروں کومشترکہ ذمہ داری سمجھ کرکام کرناپڑے گا‘یاسمین راشد

لاہور(این این آئی) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ انسدادپولیومہم کوکامیاب کرنے کیلئے تمام قومی اداروں کومشترکہ ذمہ داری سمجھ کرکام کرناپڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئرمیں انسدادپولیومہم کے سلسلہ میں اعلیٰ مزید پڑھیں

ہسپتالوں میں

پنجاب کے ہسپتالوں میں سہولیات کے خاتمہ اور نجکاری کے اقدامات کے خلاف شدید احتجاج چوتھے روز میں داخل

راولپنڈی (این این آئی)پنجاب کے ہسپتالوں میں سہولیات کے خاتمہ اور نجکاری کے اقدامات کے خلاف شدید احتجاج چوتھے روز میں داخل ہوگیا ، راولپبڈی میں ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکل اسٹاف کی جانب سے احتجاج کے باعث او پی ڈی بند مزید پڑھیں

موٹاپے کا شکار بچے ذہنی مسائل میں مبتلا ہو سکتے ہیں: برطانوی تحقیق

رپورٹ :(بی بی سی)ایک بڑے برطانوی مطالعے کے مطابق موٹاپے کا شکار سات سال کے بچے جب گیارہ برس کی عمر کو پہنچتے ہیں تو ان میں جذباتی مسائل کا شکار ہونے کا خدشہ زیادہ پایا جاتا ہے۔ انگلینڈ کے مزید پڑھیں