
سانگھڑ / سہون شریف: سندھ کے شہر سانگھڑ میں نوابشاہ روڈ پر مسافروین اورویگو گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ سہون شریف میں تیزرفتار گاڑی الٹنے کے نتیجے میں پانچ سالہ بچی جا ں بحق مزید پڑھیں
سانگھڑ / سہون شریف: سندھ کے شہر سانگھڑ میں نوابشاہ روڈ پر مسافروین اورویگو گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ سہون شریف میں تیزرفتار گاڑی الٹنے کے نتیجے میں پانچ سالہ بچی جا ں بحق مزید پڑھیں
دبئی : وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں میڈیا کو بھی مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، میڈیا سے منسلک بہت سے لوگ بے روزگار ہوئے، اب دنیا میں بغیر ڈرائیور کے کاریں متعارف ہونے مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی کی درخواست کی سماعت کرنے والے بینچ کے خلاف نیب کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے نیب مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس میں پاک فوج کے ملوث افسران کے خلاف 4 ہفتے میں انکوائری مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا ،عدالت نے قرار دیا کہ ایف آئی مزید پڑھیں
سرگودھا:مسلم لیگ ن کے راہنما طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان کسی کو چھٹی نہیں دے سکتے این آر او کیا دیں گے۔انہوں نے سرگودھا آمد پر مئیر سرگودھا ملک اسلم نوید کے ہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
نارووال: سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کی صحت سے کھیل رہی ہے عمران خان اپوزیشن کو دھمکا سکتے ہیں اور نہ ہی نہ دھونس استعمال کر سکتے ہیں۔ نارووال میں میڈیا سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مسئلہ ڈیل سے متعلق شرائط کا ہے‘ معاشی مقاصد پر اثر انداز نہ ہونے والی قلیل مدتی ڈیل چاہتے ہیں ۔اتوار کو فواد چوہدری نے مزید پڑھیں
فیصل آباد:سا بق صو با ئی وزیر قانون پنجاب رانا ثناءللہ خاں کے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اگر قید کی حا لت میں کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہو نگے علاج کے لیے بیرون ملک بھیجا مزید پڑھیں
اسلام آباد : وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اپنی کارکردگی کی وجہ سے سندھ تک محدودہوگئی،لیاری میں پی ٹی آئی امیدوارنے بلاول کوبدترین شکست دی،بجلی چوری کے 18 ہزارسے زائد مقدمات درج کئے گئے،1700سے زائدبجلی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کی خواہش ہے کہ ہم مستقبل میں حج کو پرائیویٹ ٹورآپریٹرز کے حوالے کریں، وہ کہتے ہیں کہ آپ پرائیویٹ حج کی حوصلہ افزائی کریں،ہم مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے